Loading content...
جس کا انگوٹھا ہتھیلی کی طرف مائل ہو تو اس سے صا ف ظاہر ہے کہ ایسا شخص بُخل سے بھرپور ہو گا اور اپنے پرائے سب سے لے کر اپنا کام کر جائے گا لیکن ہاتھ سے کسی کو کچھ نہیں دے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار