

Loading content...
اگر یہ انگلیاں پیچھے جھک جاتیں ہوں تو یہ مصیبت برداشت کرنے کی کوئی طاقت نہیں ہوتی ، اگر تین انگلیاں برابر ہو ں تو حاکم یا بڑے عہدے پر قائم ہونے کی علامت ہے ۔(نپولین کی بھی اس قسم کی انگلیاں تھیں )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار