Loading content...
اگر یہ انگلی بڑی ہو تو تجارت و حر قت میں اس کو نفع ہو گا ، اگر یہ انگلی چھوٹی ہو تو یہ ادنیٰ خیالات کے آدمی کی علامت ہے ، اگر یہ انگلی مڑی تڑی ہو تو چوروں سے پیار محبت ہونے کی علامت ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار