

Loading content...
اگر یہ بہت بڑی ہو تو یہ ہم زد رہنے کی علامت ہے اور اگر لمبی ہو اور مڑی ہوئی ہو تو یہ کچھ اس سے بھی بڑھ کر زیادہ سخت ہے اگر اس کے ساتھ ابھارے زحل بھی زیادہ ہو تو یہ قوت اور بڑھ جاتی ہے ہر کسی سے لڑنے کی علامت ہے ، کبھی غصہ میں اگر کسی شخص کو سخت نقصان پہنچے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار