

Loading content...
اگر پہلی انگلی بہت بڑی ہو تو وہ شخص دوسروں پر اپنی شان چاہتا ہے اور کوئی نہ کوئی بات کا بہانہ بنا کے وہ ہر کسی کو دھونس دیکھائے گا ، اگر یہ بہت چھوٹی ہو تو ان باتوں کا فقدان ہوتا ہے ۔ یعنی ہر کسی کے آگے اپنی کمر خم کر دے گا اور وہ کسی کی پابندی میں رہنا چاہتا ہے ، وہ پیشہ بھی ایسا اختیار کرے گا جس میں محانطہ رہنا پڑتا ہے ، اگر اس پر مثلث ہو تو کسی شادی شدہ سے محبت ، اگر درمیانہ ہو یعنی چھوٹی نہ بڑی تو یہ معتدل صفات کا حامل ہو گا ، یعنی جس مجلس میں یہ رہے گا سب سے آگے ہو گا مصوروں میں سب سے آگے اگر رندوں میں سے آگے ہو گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار