

Loading content...
اگر تخیلی ہو تو زکاوت یعنی (پیچھے کی طرف مڑنے والی ) تو مذہبی رجحانات اور تخیلات زیادہ پائے جائیں گے ، اگر مخروطمی ہو تو وقوف ادراک ، ادب لطیف کا شوق ہو گا اگر مربع ہو تو مہارق العقول اور راستبازی کا ثبوت ہے، اگر عصبی ہو تو محنت اور کام کرنے کا شوق ہو گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار