

Loading content...
اگر سپاٹ ہوں تو ایسا شخص ذہین ہو گا ، حکیمانہ تدبر اور کام کرنے کی اہلیت ہو گی ، سیاست اور سفر میں دلچسپ ہو گا ، دوسروں پر اثر ڈالنے والا ہو گا ، اگر پہلی پور نمایاں ہوں تو ایسا شخص طعن و تشنیع کرنے والا اور ٹھٹھہ باز ہو گا ، مذہبی جذبات کا احترام کرے گا ، بے دین ہو تو تعجب نہیں اگر محنتی ہو تو قوت ارادی بہت ہو گی ، صنعت ، ایجادات کا شوقین ہو گا اگر دوسری پور نمایاں ہو تو عصبی سپاٹ انگلیوں کو زیادہ تقویت دیتی ہے ، ایسا شخص حوصلہ مند ہوتا ہے ، فوجی خدمات کی صلاحیت ہو گی ، اگر دونوں پور نمایاں ہوں ایسا شخص ان تھک محنت کرنے والا ہو گا ، جب تک بدن چور چور نہ ہو جائے آرام نہ کرے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار