

Loading content...
مخروطمی گاودم ، ایسا شخص ذہین ہوتا ہے، اپنی تجاویز کو عملی جامہ پہنانے سے پیشتر اس کے نتائج اور حسن و صبع کو اچھی طرح سے دیکھ لیتا ہے ، ہر کام کے نتیجے پر اس کی نظر ہو تی ہے ۔ مربع ایسا شخص احتیاط پیش بینی اور غور و فکر سے کام کرتا ہے، نتیجہ کا خیال رکھتا ہے ۔ عصبی ایسے شخص میں غور و فکر کا مادہ کم ہو تا ہے ، محنتی اور جفا کش ہو تا ہے ، حکم کی بلا چوں چراں تعمیل کرتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار