

Loading content...
انگلیوں کے بیان میں دوبارہ قابل غور ہیں + پہلی یا ناخن والی پور کی شکل جس سے انگلی کی اور ہاتھ کی رغبت کا پتہ چلتا ہے ، دوئم پوروں یا گانٹھوں کا کم یا زیادہ یا سپاٹ ہونا ہر دو حالات متذکرہ بالا کو غور سے دیکھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار