

Loading content...
اور جس قدر تجربہ بڑھتا جائے گا یہ فرق خود بخود محسوس ہوتا ، پہلی پور جب کسی انگلی کی پور چھوٹی ہوگی ،تو دوسری پور لازمی بڑی ہو گی ، لہٰذا بڑی پور کو دیکھ کر ان کی خصوصیات معلوم کر سکتا ہے ، اگر اندر کی جانب انگلیوں کی تیسری پور یں گدے دار اور نرم ہوں تو ایسا شخص کاہل خود غرض اور عمدہ غذا کا شائق اور آرام طلب ہو گا ، اگر پوریں پتلی ہوں تو ایسا شخص نازک مزاج اور زود رنج ہو گا ، لیکن صفائی کی جانب زیادہ خیال اور ہر چیز کو قرینہ سے رکھے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار