

Loading content...
اگر پہلی پور متناسب ہو زودفہم، تیزرس دوسروں کو جلد اپنی جانب متوجہ کریگا ، اگر منحرف ہو تو مذہبی جنون ہو گا اور مالیخولیہ میں گرفتار ہو گا ، اگر دوسری پور متناسب ہو تو زراعت کا شوق ہو گا ، اگر منحرف ہو تو خیالات میں گندگی کی وجہ سے کئی ایک پیشہ کی جانب طبیعت مائل نہ ہو گی ، طبیعت بے چین ہو گی ، اگر تیسری پور متناسب ہو تو منتظم ہو گا اگر منحرف ہو گا تو حریص لالچی طامع ہو گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار