

Loading content...
پہلی پور : اگر پہلی انگلی کی پہلی پور متناسب ہو تو مذہب کی جانب رجحان اور جذبہ و احترام ہو گا ، اگر منحرف چھوٹی یا بڑی ہو تو ہم پرست ہو گا ، نامعلوم طاقتوں بھوت وغیرہ کا قائل ہو گا ۔ اگر دوسری پور متناسب ہو تو خود دار ہو گا ، اگر منحرف ہو تو مغرور ہو گا ، تیسری پور : متناسب ہو تو سب پر حکومت کرنے کی خواہش ہو گی اگر منحرف ہو تو بے جا طور پر رعب جمانا چاہے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار