

Loading content...
اگر پہلی انگلی کے برابر ہو تو ایسا شخص علم سیاسست کا ماہر ہو گا اور حکمت عملی سے کام نکالنے والا ہو گا ، اکثر قوم فروش، دغاباز ہو گا ، اگر دوسری انگلی کے قریب قریب برابر ہو تو عجیب و غریب علم سائنس کی قابلیت ہو گی ، اگر تقریباً تیسری انگلی کے برابر ہو تو دوسروں پر حکومت کرنے کی صلاحیت ہو گی ، اگر ہاتھ خراب ہو گا تو بے ایمانی کی علامت ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار