

Loading content...
اگر پہلی انگلی سے بہت بڑی ہو تو فنون لطیفہ ، صنعت و حرفت کا شوق ہو گا ، مصوری کی طرف طبیعت مائل ہو گی ، لیکن کامیاب نہ ہو گا ، اگر پہلی انگلی کے برابر ہو تو دولت اور شہرت حاصل کرنے کا شوق ہو گا ، اگر پہلی انگلی سے چھوٹی ہو تو بے حد حریص اور لالچی ہو گا اگر دوسری انگلی سے بہت بڑی ہو تو بہت ہی جوشیلا اور حوصلہ مند ہو گا ، قوت ارادی اور جوش عمل بڑھا ہو ا ہو گا ، کسی خطرہ سے نہ گھبرائے گا ، اگر دوسری انگلی کے برابر ہو تو قمار بازی کا شوق ہو گا ، اگر دوسری انگلی سے بہت چھوٹی ہو تو فاسد خیالات اس کی زندگی کو برباد کر دیں گے ،ا گر چوتھی انگلی سے غیر معمولی لمبی ہو تو علم فنون لطیفہ ، صنعت و حرفت ان میں کامیابی ہو گی ، اگر چوتھی انگلی کے برابر ہو تو ایسا شخص ہر رنگ میں رنگا ہو گا ، ہر کام کو پورا کر کے چھوڑے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار