

Loading content...
اگر پہلی انگلی سے زیادہ لمبی ہو تو بے وقوفی کی علامت ہے ، اگر پہلی انگلی کے برابر ہو تو حکومت کرنے کا خیال ہو ، اگر پہلی انگلی سے چھوٹی ہو تو ایسے شخص میں اپنے آپ کو دوسروں پر فضیلت دینے کا شوق ہو گا ، اگر تیسری انگلی سے لمبی ہو تو علم و ہنر سے کام لے گا ، اپنی دماغی قوت سے یا علم سے زندگی کو خوشگوار نہیں بنا سکے گا ، اگر تیسری انگلی کے برابر ہو تو قمار باز ہو گا ، جوا کھیلنے کا شوقین ہو گا ، اگر تیسری انگلی سے چھوٹی ہو تو ایسا شخص بد احتیاط ہو گا ، خدشے میں فوراً بڑھ جائے گا ، بے حیا ہو گا ، اس کے افعال سے دیوانگی ظاہر ہو گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار