

Loading content...
اگر دوسری انگلی سے بڑی ہو تو ایسا شخص قریب قریب پاگل ہوتا ہے ، اگر حاکم ہو گا تو طبیعت ظلم اور بے رحمی کی طرف مائل ہو گی ، اگر دوسری انگلی کے برابر ہو تو سب پر حاوی ہو تا جائے گا ، حکومت کرنے کی قابلیت ہو گی ، ( مثلاً انگشت نپولین بونا پاٹ ) الوالعزم فرمانبردار ہو گا ، اگر دوسری انگلی سے بہت چھوٹی ہو تو بزدلی کی علامت ہے ، اگر تیسری انگلی قدرے لمبی ہو تو خواہ مخواہ دوسروں پر دھونس جمانا چاہے ، اگر تیسری انگلی کے برابر ہو تو شہرت اور نام آوری کو خواہشمند ہو گا ، روپیہ پیسہ کمانے کا شوق ہو گا ، اگر تیسری انگلی سے بہت چھوٹی ہو تو ایسا شخص سست ، کاہل ہو گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار