

Loading content...
اگر متناسب ہو تو ایسا شخص اپنے رکھ رکھائو کا زیادہ خیال ہو گا ، ہر رنگ میں رنگ جائے گا ، ہر دلعزیز ہو گا ، عمدہ خیالات ہوں گے ، طبیعت ترقی کی جانب مائل ہو گی اگر زیادہ لمبی ہو تو طبی رجحانات مکاری کی جانب ہوں گے ، اگر بہت چھوٹی ہو تو نتائج کی جانب بہت جلد پہنچنے والا ہو گا ، عاقبت اندیش ہو گا ، اگر مڑی تڑی ابہام ہو تو ایسا شخص ایماندار نہ ہو گا ، خیانت کرنے والا ہو گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار