

Loading content...
اگر متناسب ہو تو فنون لطیفہ ،مصوری ، موسیقی اور شاعری کی طرف رغبت پائی جائے گی ، اگر زیادہ لمبی ہو تو قمار بازی کا شوق ہو ، ایسا شخص جوا کھیلنے کا شائق ہو گا ، اگر بہت چھوٹی ہو تو بخیل ، زر آشنا ، خود غرض ہو گا ، فنون لطیفہ سے رغبت نہ ہو گی ، اگر مڑی تڑی ہو تو بدی کی جانب رجوع ہو گا ، خیالات گندے اور غلیظ ہو ں گے اور برائی کی جانب ماء ہوں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار