

Loading content...
اگر متناسب ہو تو احتیاط اور پیش بینی کی دلیل ہے ایسا شخص ہر کام کو سوچ سمجھ کر کرے گا ، اگر زیادہ لمبی ہو (خصوصاً چپٹی ہو ) ایسے شخص کے خیالات فاسد ہوں گے ، اگر بہت چھوٹی ہو تو ایسے شخص میں کوئی کام کرنے کی اہلیت نہ ہو گی ، ذمہ داری کے قابل نہ ہو گا ادنیٰ خیالات رکھنے والا اور ناکارہ ہو گا ، اگر مڑی تڑی ہو تو مراتی ہو گا ، مشتعل ہونے پر قتل کرے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار