

Loading content...
زودو رنجی ، زود فہمی اور بات کی تہہ تک پہنچنے کی دلالت کرتی ہے، اگر ایسے ہاتھ پر گانٹھیں ملائم ہوں تو ایسا شخص کاہل خود غرض ، کام کرنے کی صلاحیت اچھی نہ ہو گی ، بے رحم ہو گا اور گستاخ بھی ہو گا ، اگر انگلیاں نرم اور تیسری پوریں گدے دار ہو گی تو بے حد کاہل اور آرام طلب ہو گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار