

Loading content...
بہت لمبی انگلیاں بے رحمی کی علامت ہیں ۔بات بات میں عیب ثواب نکالنے کی عادت ہو گی ، ایسے شخص سے دوسروں کو نقصان بھی پہنچتا رہے گا ، تفصیلات کا شائق ہو گا ، ہر کام کو پورا کرنے کی صلاحیت ہو گی، قوت احساس زیادہ ہو گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار