

Loading content...
اگر انگلیاں سخت ہوں ، یہ چھونے سے معلوم ہو سکتا ہے ، ایسے شخص میں جوش عملی ہو گا اور ہر کام کرنے کی صلاحیت ہو گی ، عادت کا کدھا مزاج کا روکھا ہو گا اور اپنی بات کو سچ کرے گا ، اگر انگلیاں چھونے سے نرم اور ملائم ہوں تو ایسے شخص کو دوسروں کے معاملات میں دخل دینے کے علاوہ ہر معاملہ کو قریب کر دریافت کرنے کی عادت ہو گی اور فضول خرچ ہو گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار