

Loading content...
اگر انگلیاں آگے کو جھکی ہوئی ہوں تو ایسا شخص کمینہ اور بد دل ہو گا ۔ اگر پشت دست کی جانب ان کا رخ ہو یا انگلیاں سیدھی کرنے پر ہاتھ کی پشت دست کی جانب ان کا رخ ہو تو قوت تقریر اس شخص میں بڑھی ہوئی ہو گی اور خوش طبع اور با اخلاق ہو گا لیکن کامیابی اور ترقی کے پس پشت ڈال رہے گا اور جب کبھی اچھا موقعہ ہاتھ آئے گا تو چھوڑ دے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار