Loading content...
اس کا رخ انگوٹھے کی جانب ہو تو آزادی پر دلالت کرتی ہے ۔ ایسا شخص منہ پھٹ آزاد خیال ہو گا ، اگر دوسری انگلی کی طرف ہو تو ایسے شخص کے سر پر اقتدار کا نشہ سوار ہو گا ، مغرور ہو گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار