

Loading content...
دوسری انگلی زحل بہت کم اپنی جگہ سے ہٹی ہوئی ہوتی ہے اگر تیسری انگلی انگشت شمس اور دوسری انگلی سے نیچے ہو تو شمس کی انگلی کی خوبیاں پورے طور پر ظاہر نہیں سکیں گی ۔ اگر چوتھی انگلی عطارد انگلیوں سے نیچے ہو تو اس کی ترقی کے اسباب صاحب دست کے خلاف ہوں اور تمام زندگی جد و جہد میں بسر ہو گی ، چوتھی انگلی کے متعلق جو خصوصیت ہیں ان کی اس شخص میں کمی ہو گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار