

Loading content...
انگلیوں کے نیچے جو چار ابھار یعنی مشتری ،زحل ،شمس اور عطارد نامی واقع ہیں ، اگر ان کے اوپر انگلیاں ایک ہی لائن میں ہوں تو ہر کام میں کامیابی کی دلیل ہے ، اگر کوئی انگلی کی دوسری انگلیوں کے نیچے واقع ہو تو اس کی خوبیوں میں کمی آجائے گی ۔ مثلاً اگر پہلی انگلی مشتری دوسری انگلی کے نیچے واقع ہو تو اس کی خوبیوں میں کمی آجائے گی ، مثلاً اگر پہلی انگلی مشتری دوسری انگلی کے نیچے واقع ہو یا نیچے سے شروع ہو تو خوبیوں میں کمی آجانے کی وجہ سے ایسا شخص اخلاق کا اچھا نہیں اور دھوکہ دنیا میں اس کی عادت ہو گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار