

Loading content...
جس شخص کی انگلیاں طراشی اور انگوٹھا بہت چھوٹا ہو ، وہ شخص بڑا وفادار اور محب صادق ، نیک بخت ، فرمانبردار اور ہر کام میں دلیر اور ہوشیار ہو ، چوپائے جانوروں کے پالنے کا شوق رکھے ۔ جس کی انگلیاں چورس یا مربع ہوں اور انگوٹھا دراز ہو وہ شخص شریر مزاج فتنہ انگیز اور فاسد ہو ، لوگو ں سے لڑائی جھگڑا اور تکرار بہت رکھے ، اگر انگوٹھا چھوٹا ہو اور مدہما انگلی مقدار سے کچھ لمبی ہو تو وہ شخص خطرناک ہو خود کشی سے اپنا کام تمام کرے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار