

Loading content...
انگلیوں کی پہلی پور اگر لمبی ہو تو ذہانت اور علمیت کی مظہر ہے ، اگر دوسری پور لمبی ہو تو عملی صلاحیتیں ظاہر ہونگی ۔ اگر تیسری پور لمبی ہو تو مادی اور حیوانی قوت کی آئینہ دار ہے ۔ انگلیوں کی پہلی یا بالائی پور اگر نوک دار ہو تو فنکارانہ رجحانات کی مظہر ہے ، اگر چپٹی ہو تو موجدانہ ذہن کی مظہر ہے، اگر مربع نما ہو تو عملی کار کردگی کی مظہر ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار