

Loading content...
اگر انگلیاں ڈھیلی ڈھیلی نظر آئیں اور پشت کی طرف مڑی ہوئی ہوں تو ایسا شخص فراخ دل ، غیر محتاط ، فضول خرچ ، تخیل پرست اور زودو فہم ہے۔ سخت اور مضبوط انگلیوں والے کی طرح لکیر کا نہیں ہوتا ،اگر انر کی طرف مڑی ہوئی ہوں تو ایسا شخص مشکل سے نئے خیالات قبول کرتا ہے ، جو کچھ ذہن میں آجائے اس پر سختی سے جما رہتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار