

Loading content...
نتیجہ یہ ہے عقل نہ کہ جذبات اور دماغ نہ کہ دل کا غلبہ ہوتا ہے ۔ اس لئے گرہ دار انگلیاں والا سائنس دان، مورخ اور فلسفی ہوتے ہیں ۔ ہر بات کو عقل کی کسوٹی پر پرکھتے ہیں ، حتیٰ کہ مذہب اور روحانیت کو بھی عقل کی کسوٹی پر پورا اتارتے ہیں ، اگر نہ اترے تو وہ منکر خدا بن جاتے ہیں بڑے تمشکک، دہریے ، فلسفی ، حکیم ، سائنس دان اور منطقی زیادہ تر گرہ دار انگلیوں کا مالک ہوا کرتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار