

Loading content...
اگر انگلیاں بہت چھوٹی کے علاوہ موٹی اور بھدی ہوں تو اس سے خود غرضی اور ظلم پرستی ظاہر ہوتی ہے، اور احمقانہ پن بھی ، باایں ہمہ لمبی انگلیوں والے چھوٹی باتوں کا اہتمام کرتے ہیں اور چھوٹی انگلیوں والے بڑی باتو ں کا پر زیادہ دھیان صرف کرتے ہیں ۔ بڑے بڑے فوجی سپہ سالار ،انجینئر ،کارخانہ دار ،پالیسی ساز عموماً چھوٹی انگلیوں کے مالک ہوتے ہیں ، وہ ہر بات کا نقشہ کھینچ کر اس میں رنگ اور تفصیل میں جانے کا کام لمبی انگلیوں والوں کے سپرد کر دیتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار