

Loading content...
جس شخص کی چھنگلی کا سرا نوکدار ہو وہ صاحب علم و فضل اور شیریں زبان ہوتا ہے ، سرے کے گول ہونے سے انسان کی رحمدلی ،مذہب پرستی اور خدا پرستی کا پتہ چلتا ہے ، اس سرے کا چوڑا ہونا انسان کی مستقل مزاجی اور حاضر دماغی کی دلیل ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار