Loading content...
دوسری انگلی ۔ اگر دوسری انگلی کا نوکدار ہو تو انسانی کی خوش مزاجی ظاہر ہوتی ہے ، سرا گول ہو تو عقلمندی کی دلیل ہے یہ سرا چوڑا ہو تو مکاری اور چالاکی ظاہر ہوتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار