

Loading content...
اگر پہلی انگلی کا سرا نوکیلا ہو تو دانشمندی اور دیانتداری کی دلیل ہے ۔اس سے کے گول ہونے سے متانت حوصلہ مندی اور سنجیدگی مزاج ظاہر ہوتی ہے ، اگر انگلی کا سرا چوڑا ہو تو شجاعت اور دلیری ظاہر ہوتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار