

Loading content...
اگر انگلیاں بہت بڑی ہوں یعنی پہلی صورت کے برعکس تو ایسا آدمی ہر چھوی سے چھوٹی پر پانی کی طرح روپیہ بہا دے گا ۔اور اپنی ہی سوچ بچار یا وہم سے کوئی نہ کوئی مصیبت مول لے لیگا ۔ ایسے آدمی کو میری یہ نصیحت ہے کہ گہرا مت سوچے اور جتنی چیز جتنا مشکل وہ سمجھ رہا ہے وہ اس سے کہیں زیادہ آسان ہے،ا گر انگلیاں پیچھے کی طرف مڑی ہوئی ہوں تو ایسا آدمی فضول خرچ اور فنون لطیفہ کا شائق ہو گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار