

Loading content...
اگر کسی آدمی کی انگلیاں بہت چھوٹی ہوں تو ایسا آدمی یہ دیکھ کر حیران ہو گا کہ زندگی کے کسی حصہ میں اسکی قسمت بدتر ہوتی جارہی ہے ،یہ اپنی نوکری چھوڑ سکتا ہے ، اس کا افسر اعلیٰ اس سے ناخوش ہے یا تجارت میں صرف روپیہ بیکار ثابت ہو چکا ہے ، یہ اس لئے کہ آدمی کو گہری تحقیق کی عادت نہیں ہوتی ،ہر بات فرض کر لیتا ہے، مشکلات کا سامنا کرتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار