

Loading content...
ہموار انگلیاں شاعرانہ اور عکاس طبیعت ہونے کی دلیل ہے ۔ایسے شخص کو بہت بڑا شاعر بننا چاہئیے ۔ اگر نہ ہو تو کبھی اور عمر کے حصے میں ہو سکتا ہے ، یہ منصف بھی ہو سکتا ہے اور کامیاب اداکار بھی ، اگر یہ شخص چاہے بھی تو اپنے مستقبل کو مرضی کے مطابق نہیں ڈھال سکتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار