

Loading content...
اگر دونوں جو ڑ گرہ دار ہوں تو اس شخص کا دماغ بڑا اختراعی ہو گا ، ایسا شخص معمار ، دستکاری کا ماہر یا سنگتراش ثابت ہو سکتا ہے ۔ اگر یہ جوڑ معمولی طور پر نمایاں ہو ں تو یہ شخص جذبات کے ہجوم کے مترادف ہوں گے ایسا آدمی بہت بڑی فتح بھی حاصل کر سکتا ہے لیکن کسی المناک نتیجے پر بھی پہنچ سکتی ہے ۔ وہ مغرور اور سخت طبیعت کا باپ بھی ثابت ہو سکتا ہے ۔ ایسے آدمی کو کسی کے مشورے پر کان ضرور دھرنے چاہئیے تا کہ وہ سخت سے بڑھ کر تندفو نہ ہو جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار