

Loading content...
اگر صرف یہ گرہ دار ہو اور پہلا جوڑ ہموار ہو تو یہ شخص بہت بڑا تاجر ہو گا ، یہ بہت بڑا عارب یا ماہر ریاضیات بھی ہو سکتا ہے اور اگر ا س کا ذہن مشینری کے کام کی طرف متوجہ ہو تو یہ شخص بہت بڑا ماہر برقیات یا مشینری ایکسپرٹ ہو گا ۔ ان دونوں کاموں کی باریکیاں سمجھنے والا ہو اور بہت اچھا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار