

Loading content...
یہ انگلی نازک اور ہموار ہوتی ہے ، اس میں گانٹھیں نمایاں نہیں ہوتی ، یہ ایک خواب کی دنیا میں رہتا ہے ،خشک آدمی کی نشانی ہے یہ آدمی پہلے تینوں سے مختلف ہوتا ہے ۔ اگر ہاتھ میں مزید تبدیلیاں ہوں تو وہ آدمی سدھرنے کی اہلیت رکھتا ہے اور وہ کبھی کبھی کسی وقت بھی درست ہو سکتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار