

Loading content...
اس انگلی کے ناخن کا سرا پچھلے حصے سے چوڑا ہو تا ہے ۔ یہ ایک مصروف اور مگن آدمی کی نشانی ہے یہ ایک بلند خیالی اور روشن دماغی پر دلالت کرتی ہے اور اس کا مالک بہت بڑا ڈکٹیٹر ، انجینئر ، معمار یا سائنسدان بن سکتا ہے ، وہ اپنی تمام تر کوشش انجام حاصل کرنے پر صرف کرتا ہے اور یہ نہیں دیکھتا کہ کتنی چیزیں رستے میں حائل ہیں وہ کم از کم ترقی کو بھی نہیں سمجھتا ۔ اس کا بعض دفعہ وہ ذہنی تفکرات کا شکار بھی ہو سکتا ہے لیکن بالآخر وہ منزل مقصودپر پہنچ کر ہی دم لے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار