

Loading content...
ایسی انگلی کا سرا اور ناخن بالکل مربع ہوتے ہیں ، یہ انگلی اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ اس آدمی کی ایمانداری اور عزت میں کوئی شک و شبہ نہیں ، ایک اپنے آپ میں مطمئن اور قانون اور حکیم کا سختی سے پابند آدمی جو کبھی کسی موقع پر زک نہیں اٹھاتا ، یہ آدمی اس قدر بھولا بھالا اور سادہ ہوتا ہے کہ بدلتے ہوئے زمانے کے ساتھ ساتھ چلنا گوارا نہیں کرتا بلکہ اپنی روش میں حتیٰ الامکان کم از کم تبدیلی کرتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار