

Loading content...
بڑی اور خراب شکل کی انگلیاں فطرتی بے رحمی ظاہر کرتی ہیں ، خوش شکل اور نازک انگلیوں کا مالک باتونی ہوتا ہے ، انگلیوں کی درمیانی جگہ کھلی رہ جائے تو خیالات کی فراوانی اور روپیہ پیسہ نہ ٹکنے کی علامت ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار