

Loading content...
ہاتھ آپ کی شخصیت کا آئینہ ہے ۔ اس کے بعد ہاتھ کی انگلیوں کو دیکھیں ، مجموعی طور سے اگر انگلیوں کا حصہ ہاتھ سے بڑا ہے تو ذہنی ، فکر ورساکی کشادگی اور برتری ظاہر کرتا ہے ، مگر ساتھ ہی ساتھ یہ بھی اشارہ کرتا ہے کہ عمل کم ہے ۔ اس طرح انگلیوں کا حصہ مقابلہ تن نقشہ ہاتھ کے حصے سے چھوٹا ہے تو عمل زیادہ ، غورو فکر کم ہے۔اس طرح فکر و عمل کا تضاد معلوم کیا جا سکتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار