

Loading content...
اگر تمام انگلیاں کم نوکیلی ہوں اور انگوٹھے کی ساخت مناسب ہو تو ایساشخص غور و فکر سے دور کا بھی واسطہ نہیں ، مربع انگلیاں کا چالاک ،تاجر پیشہ ہو گا ، جس کی انگلیاں سپاٹ ہوں اس میں خود اعتمادی اور قوت عمل کی کمی نہ ہو گی ، اگر انگلیوں کے جوڑ ابھرے ہوئے ہوں تو سلجھے ہوئے خیالا ت و گفتار میں ایک قسم کی ترتیب دے کر چلتا ہے ، بر خلاف اس کے ہموار جوڑ والی انگلیاں ایسا آدمی کبھی تولہ کبھی ماشہ ، ایسے شخص کو چاہیے کہ کوئی کام کرے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار