

Loading content...
اگر یہ انگلی لمبی کہ دوسری انگلی کے برابر معلوم ہو تو ایسا شخص اچھا مقرر اور دوسروں پر پورا انداز رکھتا ہے ۔اگر یہ انگلی بہت چھوٹی ہو تو حالات کو پرکھنے کا خیال ہوتا ہے، اس انگلی کا پہلا پورا لمبا ہو تو سائنس سے محبت اگر دوسرا پورا لمبا ہو تو تجارتی رجحانات ظاہر کرتا ہے ،تیسرا پورا لمبا ہو تو سوچ بچار کی علامت ہے ،سب نوکیلی انگلیاں ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ ایسا شخص دنیا کا آدمی نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار