

Loading content...
یہ آرٹسٹ کی انگلی ہے اگر پہلا پورا لمبا ہے تو فنی صلاحیت ہے اگر پہلا اور دوسرا پورا لمبا ہے تو محنتی اور قابل فنکار ہے ۔ دوسرے پورے کی لمبائی فن کاری میں مالی صلاحیت رکھتی ہے اس انگلی کی لمبائی اگر دوسری انگلیو ں کے لگ بھگ ہو تو وہ جواری ہے ، یہ بھی ممکن ہے پکا جواری نہ ہو محنت کے التفات پر زیادہ بھروسہ کرتا ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار