

Loading content...
مناسب لمبی اور ذرا نوکیلی ہو تو مذہبی رغبت زیادہ ہو گی، اگر پہلی انگلی لمبی ہوت دوسروں پر حکومت کرنا جانتا ہے ، اگر ناخن والا پورا دوسرے پوروں سے بڑا ہو تو وہ کسی تحفہ سے فیضیاب ہو گا، اگر دوسرا پورا لمبا ہو تو وہ انسان کا مقصد ظاہر کرتا ہے ،تیسرے پورے کی لمبائی رسی جل گئی پر بل نہ گئے پر دلالت کرتا ہے،اگر لمبی اور مڑی ہوئی ہو تو اس شخص میں کسی کو مارڈالنے کی جسارت پائی جاتی ہے، اگر لمبی اور نوکیلی ہو تو وہ خود غرض انسان ہو گا ،اگر لمبی اور نوکیلی سپاٹ شکل کی ہو تو اس شخص میں تصورات کا مادہ زیادہ پایا جاتا ہے ۔آرٹ ،لٹریچر ، موسیقی اور جانوروں سے محبت ہو سکتی ہے، اس انگلی کا پہلا پورا بہت ہی لمبا ہو تو خود کشی کی علامت ہے ۔دوسرا پورالمبا ہو تو ذراعت کی محبت ظاہر کرتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار