

Loading content...
یہ لوگ بلند نذر ہوتے ہیں ان کو غصہ جلد آتا ہے اور جلد اتر جاتا ہے زیادہ دور اندیش نہیں ہوتے کسی بات پر زیادہ غور و فکر نہیں کرتے ، زندہ دل ہوتے ہیں اور یہ لوگ بڑی بڑی ذمہ داریوں کے کام نہایت خوش اسلوبی سے نبھا دیتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار