

Loading content...
جن کی انگلیاں لمبی ہوں وہ خود دار اور مذہب کے اصولوں کے پابند ہوتے ہیں ، صاف ستھرا لباس پہنتے ہیں اور راگ و رنگ کے دلدادہ ہوتے ہیں ہر کام عموماً تسلی آور متانت سے کرتے ہیں ، مگر ان کا مزاج شکیعت( شقہی) ہوتا ہے ،بہت پتلی انگلیاں اچھی نہیں ہوتی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار